کیا میں اپنی eSIM کے ساتھ کالز کر سکتا یا پیغامات بھیج سکتا ہوں؟

زیادہ تر Airalo eSIMs کے لیے، ہمارے eSIM پیکس کی جانب سے صرف ڈیٹا فراہم کرنے کی وجہ سے، آپ فون کالز کرنے یا SMS متنی پیغامات بھیجنے کے قابل نہیں ہوں گے۔ صرف ڈیٹا کی حامل eSIM استعمال کرتے ہوئے متن(SMS) اور کالز جیسی ٹیلی فونی سروسز کا حصول ممکن نہیں ہو گا۔ تاہم، آپ انٹرنیٹ پر مبنی کالز اور پیغامات استعمال کر سکتے ہیں۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ اگر آپ انٹرنیٹ پر کال کرنے یا متن بھیجنے کے لیے فریق ثالث ایپس استعمال کرنے کا پلان کرتے ہیں، تو یقینی بنائیں کہ اپنی eSIM استعمال کرنے سے قبل آپ نے اس کو سیٹ اپ کر لیا ہو۔ 

آپ BY NOW > اضافی معلومات > پلان کی قسم پر جا کر یہ جان سکتے ہیں کہ خریداری سے پہلے مطلوبہ eSIM کے ذریعے کس قسم کے پلان کو سپورٹ کیا جاتا ہے۔

Airalo ایپ پر

Airalo ویب سائٹ پر

متعلقہ سوالات

دیگر موضوعات

اب بھی مدد درکار ہے؟

ہم سے رابطہ کریں اور ہماری صارف کی معاونتی ٹیم آپ سے فوری واپس رابطہ کرے گی۔
ہمیں پیغام بھیجیں
کاپی رائٹ Airalo © 2021
  • x