Airalo

Airalo کے ہوم صفحے پر لے جاتا ہے۔

متعلقہ آرٹیکلز دیکھیں

میں اپنی iOS ڈیوائس پر QR کوڈ کے ذریعے Airalo eSIM کیسے انسٹال کروں؟

انسٹال کرنے سے پہلے، یقینی بنائیں کہ آپ کی ڈیوائس:

میں Airalo ایپ میں eSIM کی انسٹالیشن کی ہدایات کہاں تلاش کر سکتا ہوں؟

آپ درج ذیل پر عمل کر کے اپنی eSIM انسٹال کرنے کے لیے تمام ہدایات تلاش کر سکتے ہیں۔

  1. Airalo ایپ کھولیں۔
  2. میری eSIMs پر جائیں اور اپنی eSIM منتخب کریں۔
  3. "اپنی eSIM استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں؟"کے سیکشن پر جائیں
  4.  انسٹال کریں یا شیئر کریںکو منتخب کریں۔

QR کوڈ استعمال کرنے کے لیے، دیگر اختیارات دیکھیں کو منتخب کریں اور کسی دوسری ڈیوائس سے QR کوڈ اسکین کریں۔ آپ QR کوڈ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔

مجھے اپنی eSIM انسٹال کرنے کے بعد انسٹالیشن کی ہدایات کیوں نہیں مل رہیں؟

Airalo کو آپ کی eSIM انسٹال ہونے کا پتہ لگنے پر، eSIM شامل کرنے کی ہدایات ایپ میں مزید نظر نہیں آئیں گی — آپ کو اس کی بجائے "مربوط ہونے کا طریقہ کار" کا سیکشن نظر آئے گا تاکہ آپ نیٹ ورک سے مربوط ہو سکیں اور اپنی eSIM استعمال کر سکیں۔

اگر آپ کو کسی بھی وجہ سے انسٹالیشن کی ہدایات ملاحظہ کرنے کی ضرورت پیش آئے، تو آپ اپنے آرڈر کی تصدیق یا eSIM ڈیلیور کرنے والی ای میل کے ساتھ منسلک انسٹالیشن کی PDF ہدایات بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

iOS میں بذریعہ QR کوڈ eSIM انسٹال کرنے کا طریقہ کار

  1. اپنی ڈیوائس میں ترتیبات کھولیں
  2. سیلولر (یا موبائل ڈیٹا) پر ٹیپ کریں
  3. eSIM شامل کریں (یا سیلولر/موبائل ڈیٹا پلان شامل کریں) پر ٹیپ کریں
  4. QR کوڈ استعمال کریں پر ٹیپ کریں
  5. اپنی تصاویر سے محفوظ کردہ QR کوڈ اسکین یا منتخب کریں
  6. جاری رکھیں پر دو بار ٹیپ کریں
  7. اپنی eSIM کے فعال ہو نے کے لیے چند منٹس انتظار کریں، پھر ہو گیا پر ٹیپ کریں
  8. اپنی eSIM ( مثلاً، "Airalo") کے لیے لیبل منتخب کریں
  9. ڈیفالٹ لائن کے صفحات پر:
    • کالز اور SMSکے لیے اپنی پرائمری لائن منتخب کریں
    • iMessage اور FaceTimeکے لیے اپنی پرائمری لائن منتخب کریں
    • سیلولر/موبائل ڈیٹا کے لیے اپنی Airalo eSIM منتخب کریں
  10. یقینی بنائیں کہ سیلولر ڈیٹا سوئچنگ کی اجازت آف ہے

٭اگر آپ کی eSIM ڈیٹا کے علاوہ کالز اور متون کی معاونت کرتی ہے، تو آپ اسے کالز اور SMS کے لیے منتخب کر سکتے ہیں۔

موبائل ڈیٹا سے مربوط ہونے کا طریقہ کار

  1. ترتیبات > سیلولر ( یا ترتیبات > موبائل ڈیٹا) کھولیں
  2. اپنے eSIM پلان پر ٹیپ کریں
  3. اگر یہ فعال کردہ نہیں ہے تواس لائن کو ٹوگل آن کریں
  4. ڈیٹا رومنگ کو ٹوگل آن کریں (اگر ضرورت ہو تو — Airalo ایپ میں اپنی eSIM کی ہدایات کی پڑتال کریں)
  5. سیلولر/موبائل ڈیٹا پر جائیں اور اپنی Airalo eSIM کو بطور ڈیٹا لائن منتخب کریں
  6. آپ کی eSIM خودکار طور پر معاونت کردہ موبائل نیٹ ورک سے مربوط ہونی چاہیے

اگر آپ کو مزید مدد درکار ہے، تو براہ کرم ہماری معاونتی ٹیم سے رابطہ کریں، اور ہمیں مدد کر کے خوشی ہو گی۔

کسی اور طریقہ کار کو ترجیح دیں؟

iOS ڈیوائس میں براہ راست طور پر eSIM انسٹال کرنے کا طریقہ کار

iOS ڈیوائس میں دستی طور پر Airalo eSIM انسٹال کرنے کا طریقہ کار

فوٹر